گردش کے بارے میں جانئے

Img

معزز خواتین و حضرات !

ہم بھلائی کے نیک جزبے کے ساتھ عوام الناس میں امداد باہمی کا شعور بیدار کر کے ایک ایسے خوشحال معاشرے کی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں جس میں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت اپنے مالی اور معاشی مسائل خود اپنے ہی وسائل سے حل کر سکیں اور نییں حکومت یا کسی اور کے دست نگر نہ ہونا پڑے ۔

ان سب باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے روپے کی گردش کو تیز رکھنے کے لئے امداد باہمی کی مظبوط بنیاد پر قائم ایک شفاف اور قابل فہم حسابی طریقہ تیار کیا ہے جس میں آپ نے امداد باہمی کے اصول کے مطابق پہلے سے شامل لوگوں کو اپنے ہاتھ سے صرف ایک ۹۰۰ روپے بھیجنے ہیں اور اس کے بعد تین نئے لوگوں کو اس مفید پروگرام میں شامل کرنا ہے جس کے بعد آپ کا کام ختم ہو جائے گا ۔