ممبر بننے کا طریقہ

پیسہ یا ایزی پیسہ اکاونٹ کھلوائیں۔ جو کہ یوفون یا ٹیلی نار فرنچائز سے بلکل فری کھل جاتا ھے۔ جسکے لیئے فون یا ٹیلی نار کی سم آپکے اپنے نام پر ھونی Uچائیے۔

اکاونٹ کھلنے کے بعد اس میں صرف ایک ھزار روپے جمع کروائیے۔

اب گردش کے فارم پر خانہ نمبر ۴ والے ممبر کے سامنے لکھے ھوئے U پیسہ یا ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر پر اپنے اکاونٹ سے ۵۰۰ روپے اور خانہ نمبر ۵ والے ممبر کو ۴۰۰ روپے منتقل کرے۔

Uپیسہ یا ایزی پیسہ کی طرف سے آپکو رقم منتقل ھونے کا تصدیقی میسج وصول ھونے پر اصل میسج کے ساتھ اپنا نام ، ولدیت یا خاوند کا نام اپنا U پیسہ یا ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر اور داک کا مکمل پتہ لکھ کر ___________ پر میسج فارورڈ کر دیں۔

آپکا میسج ملتے ھی آپ کا فارم بن جائے گا اور آپکے نمبر پر پن کوڈ بھیج دیا جائے گا جس میں سے آپ اپنا فارم دیکھ سکیں گے اور دوسروں کو دکھا سکیں گے۔

ہدایات

کسی کو زبردستی ممبر نہ بنائیں بلکہ صرف ایسے لوگوں کو شامل کریں جو کہ اپنی مرضی سے شا مل ہونا چا ہتے ہوں اور بعد میں ۳ نئے لوگوں کو بھی شامل کر سکیں۔

گردش کی رفتار تیز رکھنے کے لیے ضروری ہیں کہ تین ممبر اکھٹے بننے کا انتظار نہ کریں۔

نا مکمل فارم ہونے کی صورت میں آپ کو نیٹ ورک میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

آپ کا کام ختم

اب جیسے جیسے نئے ممبرز گردش میں شامل ہوتے جائیں گے آپ کا نام اوپر ہوتا جائے گا جیسے ہی آپ کا نام خانہ نمبر ۵ میں پہنچے گا تو فارم پر دی گئی ترتیب کہ مطابق آپ کو نئے ممبرز کی طرف سے رقم آنا شروع ہو جائے گی۔ یہ سلسلہ مکمل طور پر چلنے کی صورت میں آپ کو زیادہ سے زیادہ ۶ لاکھ تک (ناقابل واپسی) وصول ہوسکتے ہیں۔

جیسے ہی آپ کو رقم ملنی شروع ہو جائے تو پہلے ۲۰۰۰ روپے اپنے پاس محفوظ رکھیں جس کے لیے ھدایات دوسرے فارم پر درج ہیں۔